جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں 2 روپے 30 پیسے سستا

02 جولائی, 2019 14:05

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں 2 روپے 30 پیسے سستا ہوگیا۔

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں  ڈالر کی قیمت میں کمی اور روپے کی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 30 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 160 روپے 5 پیسے سے کم ہوکر 157 روپے 75 پیسے پر پہنچ گیا۔

 اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور ایک ڈالر  2 روپے سستا ہو کر 159 روپےکا ہوگیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top