جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

امیر لڑکوں کو ٹھگنے والی حسین لڑکی! جانیے کون ہے؟

19 جولائی, 2024 20:42

چین سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے امیر لڑکوں کو ٹھگنے کے طریقے بتادیئے۔

چینی اخبار کے مطابق لی چوانکو نامی خاتون مبینہ طور پر ہر سال 142 ملین یوآن (تقریباً 5 ارب 43 کروڑ روپے) کماتی ہے جس نے خواتین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے رشتے اور مالی مشورے فراہم کر کے چین میں محبت کے گرو کے طور پر مقبولیت حاصل کر رکھی ہے۔

اس خاتون کو سوشل میڈیا پر فالو کرنے والوں کی تعداد بھی اچھی خاصی ہے جبکہ لی چوانکو کے مشورے اکثر تنازعات بھی پیدا کر چکے ہیں۔

مزید پڑھیں: بیوی کو باس کیساتھ رننگے ہاتھوں پکڑنے کیلئے شوہر نے ڈرون بھیج دیا

متنازع لَو گرو کے ساتھ آن لائن ویڈیو ملاقات یا مشاورت کرنے کیلئے بھی فیس ہے جو 155 ڈالرز سے 1400 ڈالر کے درمیان ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top