جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

رمضان سے قبل جنگ بندی کے امکانات ختم ہوگئے، اسرائیلی فوج

10 مارچ, 2024 10:29

 

ترجمان اسرائیلی فوج نے کہا ہےکہ رمضان سے قبل جنگ بندی کے امکانات ختم ہوگئے۔

ترجمان اسرائیلی فوج ڈینیئل ہگاری نے کہا کہ غزہ میں فوج کی موجودگی میں اضافہ کررہے ہیں، حماس کی سخت شرائط جنگ بندی کے معاہدے میں رکاوٹ ہیں۔

موساد سربراہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کیلئے شراکت داروں سے بات چیت جاری ہے۔

یہ پڑھیں :حزب اللہ کی جوابی کارروائیاں، تین روز میں تین اسرائیلی کواڈ کاپٹرز تباہ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top