جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 100 پوائنٹس کی کمی

25 مارچ, 2019 15:39

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا جس کے بعد کاروبار کے آغاز میں ہی ہنڈرڈ انڈیکس 100 پوائنٹس گر گیا۔

تفصیلات کے مطابق 100انڈیکس میں 38 ہزار 450 پوائنٹس کی سطح نیچے آگیاہے۔ جبکہ اگر ڈالر کی بات کی جائے تو پاکستان انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 140 روپے 25 پیسے پر آ گئی ہے۔


Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top