جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

امریکی ریاست میں مسافر طیارہ پھسل کر دریا میں جا گرا

04 مئی, 2019 10:48

واشنگٹن : گوانتا ناموبے سے فلوریڈا پہنچے والا مسافر طیارہ رن وے لینڈنگ کے دوران پھسل کر دریا میں جاگرا۔

امریکی ریاست فلوریڈامیں یہ حادثہ گزشتہ رات پیش آیا جب گوانتا ناموبے سے آنے والا مسافر جہاز سیون تھری سیون لینڈنگ کے دوران پھسل کر سنیٹ جونز دریا میں گر گیا۔

فلوریڈا کے میئر کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کا عملہ دریا کنارے پہنچ گیا اور طیارے میں سوار تمام افراد کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے، تاہم جہاز کو نکالنے کا عمل جاری ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top