جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

روس کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ، 3 افراد ہلاک

07 مئی, 2019 15:40

ماسکو : روس میں واقع کیمیکل فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔

 روسی تاس خبر ایجنسی کے مطابق یہ حادثہ اورال میں ہم آزوت نامی کیمیکل فیکٹری میں اس وقت پیش آیا جب وہاں مرمت کا کام جا ری تھا۔ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top