جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ایشین بینکر نے بینکوں سے متعلق پہلی سالانہ لسٹ جاری کردی

19 مارچ, 2019 19:01

اسلام آباد: ایشین بینکر نے بینکوں سے متعلق پہلی سالانہ لسٹ جاری کردی جس میں پاکستان کے 4 بینک ٹاپ 500 بینکوں میں شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایشین بینکر نے بینکوں سے ایک سالانہ لسٹ جاری کی ہے جس میں پاکستان کے 4 بڑے بینکوں کے نام جاری ہے جس میں 105 ویں نمبر پر بینک الحبیب ہے .

میزان بینک ایشین بینکر کی لسٹ میں 149 ویں نمبر پر ہے.

اورمسلم کمرشل بینک لسٹ میں 187 ویں نمبر پر ہے ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top