پیر، 8-جولائی،2024
( 02 محرم 1446 )
پیر، 8-جولائی،2024

EN

علی امین گنڈا پور نے سرینڈر کردیا

05 جولائی, 2024 12:15

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نےخود کو سرینڈر کردیا ہے۔

علی امین گنڈا پور نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں خود کو اسلام آباد کی انسداد دپہشتگردی کی عدالت میں سرنڈر کیا۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اے ٹی سی اسلام آباد میں مقدمے میں جاری وارنٹ کی معطلی کی درخواست بھی دائر کردی۔

علی امین گنڈاپور نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ آفیشل مصروفیات کی وجہ سے عدالت حاضر نہیں ہوسکا۔

عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کے جاری وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top