جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

طویل فاصلے کی پرواز میں اب وقت گزارنا آسان

10 اپریل, 2019 10:43

کراچی: طویل فاصلے کی پروازمیں مسافر اپنا وقت کام کرنے میں، کھانے، سونے میں یا آرام کرنے میں گزارتے ہیں۔ یہاں تک کہ بزنس کلاس کی صورت حال کچھ ایسی ہی ہے کہ مسافروں کو ایک ہی جگہ بیٹھے ہوئے لمبا سفر گزارنا پڑتا ہے۔ اسی لئے ائیر بس کی جانب سے نئی طرح کی کرسیاں’سیٹ کارنر‘ کے نام سے متعارف کروائی ہیں جو صوفے کی طرح ہیں۔

اس نئی سیٹ کا پریمئیر جرمنی میں ائیر کرافٹ انٹیرئیر ایکسپو 2019 میں کیا گیا۔ ان نئی گھر میں رکھے سوفے کی طرح کا ہے۔ اس سیٹ کا فائدہ یہ ہے کہ مسافر سفر پارٹنر کے ساتھ شامل ہوسکتے ہیں اور پرواز کا طویل سفر تفریح  کر کے گزار سکتے ہیں.

اس ’سیٹ کارنر‘ کا کانسپٹ ائیر بس کی جانب سے مینیوفیکچرر گیون کے ساتھ مل کر ڈیزائین کیا گیا ہے۔ جبکہ مارٹنز مارٹن کا کہنا تھا کہ یہ سیٹ تک ہلکی ہیں۔ اس میں وہ سب ہی خصوصیات ہیں جو ایک مسافر بزنس کلاس والی جگہ پر ڈھونڈتا ہے۔ 30-50%

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top