جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ایئر فرانس : کاک پٹ میں دوران پرواز ہاتھا پائی کرنے پر دو پائلٹس معطل

29 اگست, 2022 14:19

پیرس : دوران پرواز ہاتھا پائی کرنے والے ہوائی جہاز کے دو پائلٹس کو معطل کردیا گیا ہے۔

جنیوا اور پیرس کے درمیان دوران پرواز ایئر فرانس کے دو پائلٹس کی درمیان شروع ہونے والی تلخی ہاتھا پائی تک پہنچ گئی، دونوں دوران سفر گھتم گتھا ہوگئے۔ یہ واقعہ جون میں پیش آیا تھا مگر اس کا انکشاف اب کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : فرانس اور الجزائر کو تکلیف دہ مشترکہ ماضی کے بجائے مستقبل دیکھنا چاہیے : میکرون

رپورٹ کے مطابق کیبن کے ارکان نے کاک پٹ میں شور سنا اور پائلٹ اور اس کے شریک پائلٹ کے درمیان جھگڑے میں مداخلت کر کے معاملہ حل کروایا۔

معاملے کی اطلاع ملنے پر دونوں پائلٹس کے خلاف انکوائری کی گئی اور اب خبر سامنے آئے کہ دونوں پائلٹس کو معطل کردیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top