جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

امدادی کاروائی میں مصروف فلسطینی خاتون بھائی کی لاش دیکھ کر ہوش کھو بیٹھی

19 اکتوبر, 2023 10:52

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے، جس میں 4000سے زائد افراد شہد ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کے علاج میں مصروف پیرامیڈیکل اسٹاف میں شامل خاتون اپنے بھائی کی لاش دیکھ کر شدت جذبات سے بے قابو ہوگئی۔

خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، فلسطینی صحافی سمیت کئی بین الاقوامی صحافیوں نے پیرا میڈیکل اسٹاف خاتون کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by soliman alfarra (@soliman__farra)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اپنے بھائی کی لاش دیکھ کر خاتون غم سے نڈھال نظر آرہی ہیں اور زار و قطار رو رہی ہیں جبکہ ان کے دیگر ساتھی انہیں دلاسہ دینے میں مصروف ہیں۔

ویڈیو کے کیپشن میں فلسطینی صحافی نے لکھا کہ ’یہ خاتون زخمیوں کی مدد میں مصروف تھیں کہ اچانک ان کی نظر ایک لاش پر پڑی جو ان کے بھائی کی تھی۔

 یہ پڑھیں : ظلم کی تاریخ رقم کرنے پر نیتن یاہو کو جو بائیڈن نے گلےلگالیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top