مقبول خبریں
بھارت میں گائے کا ریپ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بھارتی ریاست بھوپال میں ایک شخص کو گائے کا ریپ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوپال کے ایک نوجوان کی گائے کے ریپ کی ویڈیو مقامی لوگوں نے بنائی جس کے بعد مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم کی شناخت ‘چھوٹو مالویہ’ کے نام سے ہوئی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان کو مبینہ طور پر گائے کے ساتھ قبیح فعل سرانجام دے رہا ہے۔
وائرل ویڈیو میں نوجوان کو مبینہ طور پر گائے کے ساتھ قبیح فعل سرانجام دیتے ہوئے دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ ہندو مذہب میں گائے کو مقدس سمجھا جاتا ہے اور بہت سے ہندو اسے ‘گاؤ ماتا’ کے نام سے پکارتے ہیں۔