جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

روسی افواج نے مشرقی یوکرین کے اہم دفاعی شہر میرینکا پر مکمل قبضہ کرلیا

26 دسمبر, 2023 10:41

روسی افواج نےمشرقی یوکرین کے اہم دفاعی شہر میرینکا پرمکمل قبضہ کرلیا ہے۔

روسی وزیر دفاع نے کہا کہ روسی فوجیوں کو ایک وسیع آپریشنل علاقے تک پہنچنے کا موقع مل گیا، میرینکا شہر ڈونیٹسک کے روسی زیرانتظامیہ علاقائی مرکز کے قریب ہے۔

انہوں نے کہا کہ میدان جنگ میں روس کی آخری بڑی کامیابی مئی میں باخموت پرقبضہ تھا۔

روسی صدر پیوٹن نے میرینکا شہر کا کنٹرول حاصل کرنے پر فوج کومبارکباد دی اور کہا کہ مزید یوکرینی علاقوں کو روس میں شامل کریں گے۔

یہ پڑھیں : روسی صدر کا فوجیوں کی تعداد میں بڑے اضافے کاحکم

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top