مقبول خبریں
کابل میں مدرسے میں دھماکا، افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق
کابل: افغان دارالحکومت کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔
افغان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خودکش دھماکے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوچکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کابل میں مسجد میں دھماکے، 3 افراد زخمی ہوگئے
دھماکے میں ہونے والی اموات کی حتمی تعداد ابھی معلوم نہیں ہوسکیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق کسی گروپ نے ابھی دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔