جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

یومِ اقبال پر عام تعطیل کی خبرمیں صداقت نہیں،شہریارآفریدی

06 نومبر, 2018 16:23

اسلام آباد: وزیرداخلہ شہریارآفریدی نے واضح کیا ہے کہ 9 نومبر کو عام تعطیل سے متعلق خبر میں کوئی صداقت نہیں اور ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران 9 نومبر کی چھٹی کی مخالفت کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ نئے پاکستان کا وژن ہفتے کے 7 دن 24 گھنٹے کام کرنا ہے۔

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ چھٹی کے بجائے اسکولوں میں بچے علامہ اقبال کا فلسفہ سیکھیں۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top