جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

دیوالی کا تہوار:سندھ حکومت کی جانب سےتعطیل کا اعلان

06 نومبر, 2018 10:32

سندھ حکومت کی جانب سےدیوالی کے تہوارپرہندوبرادری کیلئے7نومبرکوتعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ نے دیوالی کے  تہوار پر تعطیل کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کرنے کی ہدایت جاری کردی۔

اسکے ساتھ ساتھ مرادعلی شاہ کی جانب سے ہندوبرادری کودیوالی کی مبارکباد بھی پیش کی گئی ۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top