جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

فرانس کے 4 ہزار فوجیوں کا حماس کے خلاف کاروائی میں شریک ہونے کا انکشاف

22 دسمبر, 2023 11:11

 

فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانس کے 4ہزار 185فوجی اسرائیلی فوج میں شامل ہیں جو حماس کے خلاف کارائیاں کررہے ہیں۔

فرانسیسی صدر نے بتایا ہےکہ فرانسی فوجی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی مہم میں شریک ہیں۔

اس بارے میں فرانس کی بائیں بازو کی سیاسی جماعت نے وزیر انصاف کو تحقیقات کیلئے خط دیا۔

حماس کے خلاف اسرائیل فوجیوں کےہمراہ شریک ہونے پر فرانس کی دیگر تنظیموں نے بھی جنگی جرائم میں ملوث فرانسیسی فوجیوں کے احتساب پرزور دیا ہے۔

یہ پڑھیں :اسرائیل کی جارحیت فرانسیسی صدر بھی خاموش نہ رہ سکے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top