ہفتہ، 29-جون،2024
( 23 ذوالحجہ 1445 )
ہفتہ، 29-جون،2024

EN

ژوب میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

23 مئی, 2024 19:40

بلوچستان کے ضلع ژوب میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

حکام کے مطابق ضلع ژوب میں خانہ بدوشوں کی ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی۔

علاقے سر کچھ میں پیش آنے والے خوفناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور لاشوں کو ضابطے کی کارروائی اور زخمیو کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top