جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹیڈ الیکٹرک موٹربائیک تیارکرلی گئی

29 نومبر, 2018 15:03

امریکہ کی ایک ماہر کمپنی نے حال ہی میں ایک ایسی انوکھی موٹر بائیک متعارف کروائی ہے۔ جو نہ صرف الیکٹرک بائیک ہے بلکہ اس کی تیاری تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے کی گئی ہے۔

یہ دلچسپ بائیک کئی کلو میٹر کی رفتار تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس کا فریم نہایت دلکش ڈیزائن کا حامل ہے۔

اس بائیک کو جانچ کے بعد جلد عوام کے لئے پیش کیا جائیگا۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top