جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

7ماہ بعد ناسا کا خلائی روبوٹ کا سفر کا میاب

27 نومبر, 2018 20:39

امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی روبوٹ ان سائٹ کامیابی سے مریخ کی سطح پر لینڈ کردیا گیاہے

جو کہ  29 کروڑ 80 لاکھ میل کا سفرطےکرچوکا ہے اور یہ آب تک کا آٹھویں کامیاب لینڈنگ ہے۔ اوراس کے ساتھ ساتھ خلائی روبوٹ ان سائٹ نے لینڈنگ کے بعد ناسا کو مشن کی تکمیل کا سگنل بھی دیا ہے۔

امریکی خلائی ادارے  نے بتایا کہ  یہ روبوٹ مریخ کی تشکیل، اس پر آنے والے زلزلوں اور اس کی اندرونی ساخت کے بارے میں بھی جانتاہے

روبوٹ میں شمسی توانائی کے پینلز بھی نصب ہیں جو اس وقت خودکار طریقے سے کام کرنے لگیں گے جب مریخ کا موسم انتہائی سرد ہوجائے گا۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top