جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

فیس بک میسنجرآب پرانے پیغامات کی شکایات کی خامی کو دور کرئے گا

27 نومبر, 2018 22:57

فیس بک نے اپنے مسینجر میں پرانے پیغامات دوبارہ ظاہر ہونیکی خامی کو دور کرنے کے عمل پر کام کرنا شروع کردیا ہے۔

پہلے فیس بک صارفین کی جانب سے انکے میسنجر میں پرانے پیغامات دوبارہ ظاہر ہونیکی شکایات سامنے آئی تھی۔اس سے پہلے اس حوالے سے شکایات سب سے پہلے ٹوئیٹر پر صارفین نے کی تھی لیکن شکایات  کے باوجودانکے بعض پیغامات فیس بک پر دوبارہ ظاہر ہورہے ہیں۔ فیس بک نے اس حوالے سے تصدیق بھی کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ اس طرز کی خامی فیس بک میں سامنے آئی ہے۔ پہلے 2015میں بھی فیس بک میں کال بیک کے فیچر کے ذریعے اس نوعیت کے پیغامات صارفین کے سامنے ظاہر ہوئے تھے

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top