جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

باکسر محمد علی کی سالگرہ کے موقع پر امریکہ میں تبدیلی آگئی

17 جنوری, 2019 18:35

محمد علی کی سالگرہ کے موقع پر امریکہ کے شہر کینٹکی کے لوئی ویل ائیر پورٹ کا نام تبدیل کر کے "لوئی ویل محمد علی انٹرنیشنل ائیر پورٹ ” رکھ دیا گیاہے۔
کینٹکی کے لوئی ویل انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی انتظامی کمیٹی نے اجلاس میں ائیر پورٹ کا نام تبدیل کر کے "لوئی ویل محمد علی انٹرنیشنل ائیر پورٹ ” رکھنے کا فیصلہ کیا۔
محمد علی کی اہلیہ لونی علی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ائیر پورٹ کے نام کی تبدیلی ان کے لئے باعث فخر ہے۔ لونی نے کہا کہ ایک عالمی شہری ہونے کے باوجود علی نے اپنے ملک کو کبھی فراموش نہیں کیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top