مقبول خبریں
اناڑی بننے چلا کھلاڑی
امریکا میں گن چلانے کا شوقین اناڑی شوٹرموت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گیا۔
امریکی شہر لاس ویگاس میں شوٹنگ رینج پریکٹس کے دوران گن اچانک آٹو پر چل گئی۔ اور گن چلانے کا شوقین اناڑی شوٹر بال بال بچ گیا۔ واقعے کے بعد شوٹر پر خوف طاری ہوگیا۔