جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

گذشتہ روز حرم شریف میں باجماعت نماز ادا نہ کی جاسکی

11 جنوری, 2019 14:32

مکہ مکرمہ میں کالے جھینگروں کی یلغار نے عوام کے لئے مشکلات پیدا کردیں۔
مکہ میں کالے جھینگروں کی بہتات گھروں، اسکولز اور سڑکوں پر عوام کے لئے پریشانی کاباعث بن گئی۔ مسجد الحرام میں لاکھوں جھینگروں نے نماز کی ادائیگی ناممکن بنادی اور طویل عرصہ بعد پورا دن باجماعت نماز ادا نہیں کی جاسکی۔

جھینگروں سے نجات کے لئے حرم شریف سمیت پورے شہر میں جراثیم کش دوا کا اسپرے کیا گیا۔

میونسپلٹی نے ایسے تمام مقامات کی نشاندہی کرلی ہے، جہاں جہاں جھینگر بڑی تعداد میں پیدا ہورہے ہیں۔
 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top