جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

جمہوریہ کانگو کے صدارتی انتخابات میں فیلکس شیکیدے کی کامیابی

11 جنوری, 2019 12:33

صدر جوزف کابیلا کے ایک قریبی ساتھی نے شکست تسلیم کر لی ہے لیکن خطرہ ہے کہ اس افریقی ملک میں کابیلا کے حامی احتجاج کا سلسلہ شروع کر سکتے ہیں جو پرتشدد رخ اختیار کر سکتا ہے۔
دریں اثنا٫ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے زور دیا ہے کہ کانگو کے تمام فریقین صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔
 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top