جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

شوسل میڈیا پے ویسٹ انڈین اسٹار ڈیوین براوو کے نئے گانے کی دھوم

08 فروری, 2019 18:03

سابق ویسٹ انڈین اسٹار ڈیوین براوو نے ’ایشیا ایشیا‘ کے نام سے ایک نیا گانا جاری کیا ہے اور شائقین کی جانب سے اسے خوب پسندکیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ گانا ’ایشیا ایشیا‘ ایشیائی ملکوں کے سپراسٹارز پر بنایا گیا جس میں کرکٹ کے مشور اسٹار جیسے پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی، بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور مہندرا سنگھ دھونی، سری لنکا کے کمار سنگاکارا اور مہیلا جے وردنے، بنگلہ دیش کے شکیب الحسن اور افغانستان کے راشد خان کا ذکر کیا گیا ہے۔ جب یہ گانا سابق کپتان شاہد آفریدی نے سنا تو ٹوئٹر پر ڈیوین براوو کو  نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top