مقبول خبریں
کراچی لٹریچر فیسٹیول یکم مارچ سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد کیا جائے گا
آکسفورڈ پریس کے مینیجنگ بورڈ نے کراچی آرٹس کونسل میں پریس کانفرنس کے دوران دس واں لٹریچر فیسٹول کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لٹریچر فیسٹیول یکم مارچ سے تین مارچ تک کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد کیا جائے گا۔
اس کے ساتھ ساتھ اس فیسٹول کا مقصد مختلف ممالک کےدرمیان خوشگوار تعلقات کو بہتر بنانا اور کے ایل ایف میں ادب و فن سے متعلق مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کرنا اس لٹریچر فیسٹول کا مقصد ہوگا ۔
۔