جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ہنڈریڈ انڈیکس میں 150 پوائنٹس کا اضافہ

06 مارچ, 2019 16:24

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا۔ کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں ڈیڑھ سو پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔ انڈیکس انتالیس ہزار آٹھ سو پینتالیس کی سطح عبور کرگیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top