جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

وزیراعظم عمران خان کا معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

03 دسمبر, 2018 11:14

معذروں کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ پیغام

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معذور افراد کو تعلیم اور روزگار کے برابر مواقع فراہم کریں گے۔
معذور افراد کی مشکلات کے خاتمے کیلئے بل تیار کر لیا ہے۔ ہماری حکومت نے معذور افراد کی زندگیاں تبدیل کرنے کا اعادہ کیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top