جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

یویو ہنی سنگھ نے اپنا نیا گانا ”گڑ نالوں عشق مٹھا“ ریلیز کردیا

26 جولائی, 2019 16:12

ممبئی : بھارتی ریپ گلوکار یویو ہنی سنگھ نے اپنا نیا گانا نوے کی دہائی کے گانے ”گڑ نالوں عشق مٹھا“ کا ری میک بنا کر ریلیز کر دیا ہے۔

ہر مرتبہ کی طرح یو یو ہنی سنگھ کے اس گانے مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر رہا ہے لیکن اس مرتبہ یو یو ہنی سنگھ نے ایک نوے کے دہائی کے گانے گڑ نالوں عشق مٹھا کا انتخاب کیا ہے .

انھوں نے اپنے دیسی اور ولایتی انداز میں پیش کیا ہے جس کو مداحوں کی بڑی تعداد نے پسند کیا ہے ، گانے کو یوٹیوب پر مداحوں کی بڑی تعداد پسند کر چکی ہے ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top