جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پی ٹی آئی نے ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھر بنانے کے وعدہ سےعوام کو بیوقوف بنایا

06 نومبر, 2018 21:03

کراچی: پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ صدر پاکستان نے کہا ‘الیکشن سے پہلے کے وعدے شادی سےقبل کے وعدوں کی طرح کے ہوتے ہیں

جسطرح منگیتر کو چاند تارے لانے کے وعدہ سے بیوقوف بنایا جاتا ہے وہی پی ٹی آئی نے ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھر بنانے کےوعدہ سےعوام کو بیوقوف بنایا؟ منگیتر سے ایسے وعدوں کا انجام طلاق بھی ہوتا ہے تو کیا یہ پی ٹی آئی کا اینڈ ہے؟

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top