جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

نمرہ خان نے ایک ہفتے میں 8 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا

26 جولائی, 2019 17:30

کراچی: اداکارہ نمرہ خان نے ایک ہفتے میں 8 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ آج کل اداکاروں کے ساتھ ساتھ عام لوگ بھی اپنے وزن کو لے کر بہت پریشان رہتے ہیں اور بہت سخت ڈائٹنگ کرتے ہیں لیکن میرا خیال ہے کہ اس سب کے لئے آپ کو زیادہ تردد نہیں کرنا پڑتا بلکہ آپ اپنی زندگی میں پروٹین کی مقدار بڑھا کر اور میٹھے کو ختم کر کے وزن کم کر سکتے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top