جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

فلم ’ججمنٹل ہے کیا‘ کے پوسٹر پر چربہ کا الزام عائد

31 جولائی, 2019 14:22

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’ججمنٹل ہے کیا‘ پر چوری کا الزام سامنے آگیا۔

ہنگری سے تعلق رکھنے والی فن کارہ فلورہ بورسی نے کہا ہے کہ ’ججمنٹل ہے کیا‘ کا پوسٹر ہوبہو اس کے پوسٹر کا چربہ ہے۔ پوسٹر میں کنگنا رناوت کے آدھے چہرے کے آگے سیاہ بلی بیٹھی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارتی فلم سازوں کی حرکت نامناسب ہے، اگر انہیں اس کے فن کی نقل کرنی ہی تھی تو پہلے اخلاقی طور پر اجازت لینی چاہیے تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top