جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ملک بھرمیں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز

11 جون, 2018 05:43

اسلام آباد: کاغذات نامزدگی کے امیدوارآج شام تک ریٹرننگ افسران کے پاس اپنےکاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے۔
جی نیوزکے مطابق ملک بھرمیں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روزہے، امیدوارآج شام 4 بجے تک ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھرسے 10 ہزارسے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جب کہ کاغذات نامزدگی کی تعداد 11 ہزارسے تجاوزکرنے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن نے تمام امیدواروں کے نام جانچ پڑتال کیلئے نیب، ایف بی آر، اسٹیٹ بینک کوبھجوادئیے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top