مقبول خبریں
محسن عباس کو نجی ٹی وی شو سے نکال دیا گیا
کراچی: اداکار و گلوکار محسن عباس کو نجی ٹی وی شو سے نکلا کر ان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا جبکہ اس شو میں وہ بطور ڈی جے کام کر رہے تھے۔
نجی ٹی وی کی شو انتظامیہ نے سماجی رابطے کی ویب ساےٹ انسٹاگرام پر پوسٹ شائع کی جس میں انہوں نے لکھا کہ حسن عباس حیدر پر گھریلو تنازع کی بنیاد پر ہونے والے کیس کی وجہ سے عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچی لہذا ناظرین کے جذبات کو مدنظر رکھتے ہوئے محسن عباس پر ایف آئی آر کے اندراج کے بعد ان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں۔ جب تک محسن عباس اپنی بے گناہی ثابت نہیں کرتے وہ ہمارے پروگرام کا حصہ نہیں ہوں گے۔
https://www.instagram.com/p/B0RMFrygTM-/