جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مجھے بھی ہیلی کاپٹر دیا جائے،صرف عمران خان ہی کیوں؟

29 اگست, 2018 18:49

اسلام آباد : جے یو آئی رہنما مولانا عبد الغفورحیدری کا انوکھا مطالبہ سفر سستا ہے تو سب کو ہیلی کاپٹرکے ذریعے ایوان میں لایا جائے۔

عمران خان پراب تک کوئی حملہ نہیں ہوا تو وہ سیکیورٹی اورپروٹوکول کیوں لے رہے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کے ہیلی کا پٹر کے استعمال کے معاملے پر عبدالغفورحیدری نے انوکھا مطالبہ کرتے ہوئے کہا مجھے بھی ہیلی کاپٹر دیا جائے، صرف عمران خان ہی کیوں؟ سفر سستا ہے تو سب کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ایوان لایا جائے ۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top