جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مجرم نوازشریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہور میں لینڈ کر گیا

13 جولائی, 2018 21:07

لاہور: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو ابوظہبی سے لانے والا طیارہ لاہور میں لینڈ کر گیا۔

تفصیلات کے مطابق ابوظہبی سے آنے والی پرواز ای وائی 243 لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی، سزایافتہ مجرم نوازشریف اور مریم نوازاسی طیارے میں موجود ہیں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top