جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

’فلوگسٹا اسکریم‘ رات 10 بجے چیخنے کی عجیب رسم

24 جولائی, 2019 18:07

سویڈن: فلوگسٹا میں کئی سال سے چلی آ رہی عجیب و غریب رسم ’فلوگسٹا اسکریم‘ کے نام سے مشہور ہے جس میں بڑی تعداد ملکی اور غیرملکی طالبعلم چینختے ہیں۔

سویڈن کے شہر اپسلا میں لوگوں کی کچھ تعداد رات دس بجے چیختی ہے۔ اب روزانہ رات کو ٹھیک دس بجے فلوگسٹا کے لوگ اور طالبعلم کھڑکی کھول کر سر باہر نکالتے ہیں اور اب بھی تیز آواز خارج کرکے اپنا دل ہلکا کرتے ہیں۔

یہ رسم سب سے پہلے سویڈن کی لیونڈ یونیورسٹی میں 1970 کے عشرے میں طالبعلموں نے اپنی ڈپریشن کم کرنے کے لیے چیخنا شروع کیا اور یہ سلسلہ اپسالا تک پہنچا۔  2006 تک چیخنے کا یہ سلسلہ جاری رہا اور اس کے بعد اچانک رک گیا۔ اس رسم کا فائدہ یہ ہے کہ چینخنے سے چلاتے ہوئے اپنی ڈپریشن اور ذہنی تناؤ (اسٹریس) کم ہوتا ہے اور اس سے سن بھر کی تھکان دور ہوتی ہے جس سے انسان کئی دماغی بیماریوں سے بچارہتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top