جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

عالیہ اور رنبیر کی شادی کی افواہیں، مکیش بھٹ بھڑک گئے

27 جولائی, 2019 17:38

ممبئی: مکیش بھٹ نے کہا ہے کہ عالیہ اور رنبیر کی شادی کی خبریں جھوٹی ہیں۔

عالیہ اور رنبیر کی شادی کی خبروں کے حوالے سے مکیش بھٹ نے کہا ہے کہ تمام خبریں جھوٹی ہیں، ایسی خبروں کا سچائی سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی جوڑی بالی وڈ کی پسندیدہ جوڑی ہے اور ان کے مداح دونوں کی شادی کیلئے کافی پرجوش ہیں۔

گزشتہ کئی ماہ سے دونوں کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا اور مختلف نیوز چینلز پر گردش کر رہی ہیں جس سے ان کے گھر والے شدید پریشان ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top