جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

شہریارآفریدی کو وزیرداخلہ بنانے کا فیصلہ

28 اگست, 2018 19:28

اسلام آباد:  شہریار آفریدی کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے اور 2018 کے الیکشن میں انہوں نے این اے 32 کوہاٹ سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کی تھی

وزیراعظم عمران خان کی 21 رکنی کابینہ 15 وزرا اور 5 مشیروں پر مشتمل ہے۔ پرویز خٹک کو وزارت دفاع، اسد عمر کو خزانہ، فروغ نسیم کو قانون و انصاف، شاہ محمود قریشی کو خارجہ، شیخ رشید احمد کو ریلوے ، فواد چوہدری کو اطلاعات و نشریات، شیریں مزاری کو انسانی حقوق، نورالحق قادری کو مذہبی امور اور غلام سرور خان کو وزارت پیٹرولیم کا قلمدان دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top