جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ستارہ جرات سپاہی مقبول حسین کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی

29 اگست, 2018 18:39

چکلالہ : سنہ 1965 کی جنگ کے ہیرو سپاہی مقبول حسین گزشتہ شام اس جہانِ فانی سے کوچ کرگئے تھے، انکی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی

ستارہ جرات سپاہی مقبول حسیننے زندگی کے چالیس سال بھارت کی قید میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے گزارے

دشمن نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کے جرم میں ان کی زبان کاٹ دی تھی

آئی ایس پی آر کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سمیت دیگر افسران اور جوانوں نے شرکت کی اور قومی ہیرو کو خراجِ تحسین پیش کیا، انہیں تغار کھنڈ کھاریاں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top