جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بچپن میں امی کہتی تھیں الٹا لٹکا دوں گی، مہوش حیات

24 جولائی, 2019 16:02

کراچی(ویب ڈیسک): پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ مہوش حیات نے مشکل ورزش کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئرکی جس میں ازراہ مذاق لکھا بچپن میں امی کہتی تھیں الٹا لٹکا دوں گی اب ہم خود لٹک جاتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرمہوش حیات نے اپنی ویڈیو شیئر کی  جس پر انہوں نے مزاحیہ انداز میں ایک کیپشن لکھا کہ ’بچپن میں امی کہتی تھیں اُلٹا لٹکا دوں گی اور اب ہم یہ سب ورزش کرنے کے لئے کرتے ہیں ۔

انہوں نے مزید لکھا ہےکہ کہ ورزش کرنا انہیں اب بھی ایک سزا ہی لگتی ہے ۔ 

 

https://www.instagram.com/p/BsNvXPsB0ow/?utm_source=ig_embed

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top