مقبول خبریں
ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات کے غلط استعمال کی ایک اور مبینہ رپورٹ سامنے آگئی

واشنگٹن : ٹرمپ کے مواخذے کے بعد اختیارات کے غلط استعمال کی ایک اور مبینہ رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ ٹرمپ نے آسٹریلوی وزیر اعظم سے امریکی اٹارنی جنرل سے بات کرنے کا کہا۔
امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ نے آسٹریلوی وزیر اعظم سے امریکی اٹارنی جنرل سے بات کرنے کا کہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : صدر ٹرمپ ناکام ہوگئے امریکی شہریوں کی غالب اکثریت کو حیران کرنے میں
رپورٹ میں کہا گیا کہ اسپیشل کونسل رابرٹ میولر نے امریکی صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقات کی تھی اور تحقیقاتی رپورٹ امریکی محکمہ انصاف میں جمع کرادی تھی۔
ٹرمپ نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم سے میولر کو بدنام کرنے میں مدد مانگی۔ امریکی اخبار کے مطابق نئی انکوائری کا مقصد میولر تحقیقات کی ساکھ کو ختم کرنا ہے۔
Today, I was proud to sign the Autism CARES Bill! We support research for Americans with Autism and their families. You are not forgotten, we are fighting for you! pic.twitter.com/syyaLR0sNq
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) October 1, 2019