ہفتہ، 22-مارچ،2025
جمعہ 1446/09/21هـ (21-03-2025م)

یورپی شناخت کے حامی سابق فرانسیسی صدر یاک شیراک انتقال کرگئے

26 ستمبر, 2019 18:33

سابق فرانسیسی صدر یاک شیراک 86برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔نہ صرف فرانس بلکہ پورے براعظم یورپ میں وہ منفرد سیاسی مقام کے حامل تھے۔

ٍ چالیس برس سے زائد عرصہ میدان سیاست میں کلیدی کردار اداکیا۔ دو مرتبہ فرانس کے صدر، دو مرتبہ وزیر اعظم اور 18برس پیرس کے میئر رہے۔ پورے یورپ میں اس حوالے سے انکا کوئی ثانی نہیں۔

یورپی شناخت کی حمایت کرنے والے والے قائدین میں وہ نمایاں مقام رکھتے تھے۔

GTV

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top