بدھ، 19-مارچ،2025
بدھ 1446/09/19هـ (19-03-2025م)

مہاتما گاندھی کے پوتے نے بھارتی حکومت کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا

15 ستمبر, 2019 18:17

مہاتما گاندھی کے پوتے اور بین الاقوامی شہرت یافتہ اسکالر پروفیسر راج موہن گاندھی نے بھارت کے کشمیر پر قبضہ کو مسترد کر تے ہوئے کشمیر پر ریفرنڈم کروانے کی حمایت کردی۔

مکمل ویڈیو دیکھیں: CLICK HERE

امریکا کی ایک یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیر میں کرفیو کا مسلسل نفاذ انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی ہے۔

کشمیریوں کو زبردستی طاقت کے زور پر بھارت کا شہری نہیں بنایا جا سکتا۔

بھارتی حکومت کو گاندھی کے فلسفہ پہ عمل کرنا چاہیے اور بھارت میں بسنے والے تمام لوگوں سے ایک جیسا سلوک کرنا چاہیے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top