جمعرات، 20-مارچ،2025
جمعرات 1446/09/20هـ (20-03-2025م)

مسٹر بین کی انتقال کی خبر ایک خطرناک وائرس

20 جولائی, 2018 11:09

عالمی شہرت یافتہ معروف مزاحیہ اداکار مسٹر بین یعنی روون اٹکنسن کے اچانک انتقال کی خبروں  نے کشمکش کی صورتحال پیدا کر دی ، جسے بعد میں محض  "وائرس "قرار دیا گیا ۔

سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس پر گردش کرنے والی خبر کے مطابق  مداحوں مشہور کردار مسٹر بین یعنی روون اٹکنسن انتقال کر گئے۔

خطرناک وائرس نے ان کے کمپیوٹر پر حملہ کردیا جس کے بعد کمپیوٹر کو سخت نقصان اٹھانا پڑا۔

مسٹر بین کے انتقال کی خبر دراصل وائرس تھی جس نے چند گھنٹوں میں بے شمار افراد کے کمپیوٹرز کو متاثر کیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top