Skip to contentاداکارہ مونی رائے کو ایک نئی ہندی فلم مل گئی
s6m7_5_ix
19 جولائی, 2018 21:22
بالی وڈ میں” گولڈ“ سے قدم رکھنے والی اداکارہ مونی رائے کو ایک نئی ہندی فلم میں کاسٹ کرلیاگیا ۔
اس کا نام ‘ میڈ ان چائنا’ ہے ۔ اس فلم میں مونی رائے اداکار سشانت سنگھ کےساتھ کام کریں گی ۔فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ شروع کی جائے گی۔ مونی رائے ان دنوں ”گولڈ “ کی شوٹنگ کررہی ہیں یہ فلم اگلے ماہ ریلیز کی جائےگی۔
