مقبول خبریں
دیپیکا پڈوکون کا نام 2018 کے بااثرشخصیات کی فہرست میں شامل

دپیکا پڈوکون اپنے فلمی کیریئر اور سرگرمیوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کر کے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں جسے دیکھتے ہوئے ان کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 25 ملین تک جا پہنچی
دیپیکا پڈوکون شوبز کی دنیا میں اپنی بہترین پرفارمنس کے علاوہ بے انتہا خوبصورتی کے حوالے سے بھی شہرت رکھتی ہیں۔دیپیکا کوسنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت سے بہت کامیابی حاصل ہوئی ہے، فلم نے 3سو کروڑکا بزنس کیا تھا۔ حال ہی میں دیپیکا پڈوکون کا نام 2018 کے بااثرشخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔