14نومبر:آپکا آج کا دن کیسا رہے گا؟
حمل (ARIES) (21مارچ تا 21اپریل) جو خواب دیکھے ہیں ان کو حاصل کرنے سے پیچھے نا ہٹیں۔ اپنے وجدان پر بھروسہ اور اعتماد کرنے کے بعدآپ اپنے منصوبوں کو مکمل کرپائیں گے۔ آج آپ کو اپنے رشتہ داروں کی جانب سے کوئی خوشگوار خبر مل سکتی ہے۔اپنے آپ کو متوازن بنا کر لگنے والے جذباتی مزید پڑھیں