صدر آصف زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی فنانس ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری کیے جانے والے اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر آرٹیکل 75 کے تحت فنانس بل کی منظوری دی، فنانس بل یکم جولائی 2024 سے نافذ العمل ہو گا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
صدر آصف زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی Read More »